سوال ایک عورت کی عمر 65 سال ہوگئی ہو اور بالوں کا یعنی سر کا پردہ نا محرم سے واجب نہ ہو۔ اگر بازو بھی کچھ اوپر ہو جائیں یعنی تھوڑیی کلائی نظر آجائے ﴿ چھوٹے بازو والی قمیض کی وجہ سے﴾ تو کیا یہ جائز ہے؟گناہ تو نہیں؟ سیستانی عقیدے کے مطابق راہنمائی فرما دیں
جواب عمررسیدہ خاتون کی کلائی نظر آجائے تو کوئی حرج نہیں ہے