سوال ایک گھر ھم نے کرایہ پر لینا ہو اور اس سوسائٹی میں ایک گھر میں دو باتھ روم بنانے کی اجازت نہ ہو اور ایک باتھ روم جو وہاں پر بنایا ہے تو انگلش سیٹ کا ہو جو پیشاپ کےلیے ہو اور باہر اوپن مٰیں ایک پورانے قسم کی سیٹ بنا بنایا ہو جو کہ باتھ روم نہیں ہےاور کھر کے اندر پچلی سیٹ میں ایک باتھ روم بنا یا ہوا ہے تو کیا اس باتھ روم کا استعمال کرنا جائز ہے اور کیا ایسے گھر کو کرایہ پر لینا جائزہے ؟ اور مجھے پچاس روپے ملا ہے اس کو کیا کرے ؟

جواب جس باتھ روم کو اپ کے لیے بنا کے دیا ہے وہ اگر اپ کے ضرورت کوپورا کررہا ہو تو ٹھیک ہے اسی میں رہے لیکن اگر ایسا نہ ہو وہ اپ کی ضرورت پورا نہ کرتاہو یا اس کا ساخت بہت کم ہو جو اپ کے لیے مناسب نہیں ہے تو جو دوسرا بنا ہے اس کو استعمال کرے لیکن وہ بھی نہ ہو تو ا س صورت میں اپ یا مالک سے اجازت لے کر کوئی اور بنائے یا اسی کو ٹور کر دوبارہ بنا ئے اور یہ بھی مالک اجازت نہ دے تو اس صورت مین جائز اور ناجائز کے بات نہیں ہے اپ خود اپنے مصلحت کو دیکھ کر کام کرے ۔ دوسرے سوال کا جواب پچاس روپیہ زیادہ رقم نہیں ہے جس کے لے اپ کو کسی بھی طرح سے مالک کو تلاش کرنا پڑھے تو ا س کو مالک کا پتہ ہو تو اس کو دے اور نہ ہو تو کسی کو صدقہ دے یا اپ خود رکھے ۔