سوال اگر کوئی شخص نماز پڑھ رہا ہو اور ا سکو یہ پتہ نہ ہو اس کے کپڑے پر نجاست ہے اور وہ پوری ایک دن کی نماز پڑھ لے اور بعد میں ا سکو پتہ چلے کی ا سکے کپڑے پر نجاست کی نشان ہے تو کیا اس کے اس دن کے تمام نما زکو دوبار پڑھنا ہو گا ؟اور دوسرا سوال یہ ہے کہ اگر انسان وضو کرے اور بعد میں شک کرے کہ اپ وضو باقی ہے یا نہیں تو ا س صورت میں وضو دوبارہ کرنا ہوگا ؟
جواب اان دونون صورت میں نہ نماز کو دوباوہ پڑھنا ہوگا اور نہ وضو کو دوبارہ کرنا ہوگا ،لیکن اگر پہلے علم ہو کہ کپڑا نجس تھا لیکن نماز کے وقت بھول جائے اور نما زپڑھے تو اس صورت میں دوبارہ نماز کوپڑھنا ہوگا