سوا ل میرا ایک خالہ ہے جس کی شوہر کی وفات ہوئی ہے اور ابھی اس کی شوہر کا بھانجا اس سے شادی کرنا چاہتا ہے تو کیا اس کی اجازت ہے فقہ جعفری میں ؟
جواب مرحوم شوہرکا بھابجا اس کے ساتھ شادی کرنا چاہے تو کوئی اشکال نہیں ہے کرسکتاہے۔
جواب مرحوم شوہرکا بھابجا اس کے ساتھ شادی کرنا چاہے تو کوئی اشکال نہیں ہے کرسکتاہے۔