# 2821 سوال بعض اوقات نافلہ اور واجب نماز میں غیر ارادی طور پر رکوع، سجدہ یا تشھد میں درود میں عجل فرجھم بھی ادا ہو جاتا ھے، آیا اس سے صحت نماز پر کوئی فرق تو نہیں پڑتا،،؟ Question Date: 21/11/2022 جواب جی کوئی حرج نہیں ہے