سوال میرا شوہر مجھےدوسے تین بار یہ کہ چکا ہے کہ میرا اور تمہارا کوئی تعلق نہیں ہے اور کوئی رشتہ نہیں ہے تو کیا ایسا کہنے سے ہمار ے نکاح میں کوئی فرق تو نہیں ہوتاہے کیا ؟

جواب صرف یہی کہنے سے فقہ جعفری کے مطابق نکاح پہ اثر نہیں پڑے گا طلاق کے لئے خاص طلاق کا صیغہ جاری کرنا ھوگا