سوال اگر کسی پرغسل واجب ہوتا ہے رات کو لیکن جب وہ صبح اٹھتا ہے تو اس کو یہ بھول جاتاہے کہ میں نے غسل کرنا ہے اور وہ اپنے کام پر چلاجاتاہے اور دن کو اچانک سے اس کو یاد آتاہے کہ مجھ پر غسل واجب ہے تو کیا اس پر کفارہ بھی واجب ہے اور اس کا کیا حکم ہے اس کے وضاحت کرے؟
جواب اس پر کفارہ واجب نہیں ہے لیکن اگر اس نے صبح کی نماز بغیر غسل کے پڑھی ہے تو اس کو دوبارہ پڑھنا ہوگا غسل کرنے کے بعد باقی اس پر کچھ نہیں ہے