سوال ساٸیں پاک نبی ﷺ کا فرمان ہے کہ پاک علی کا ذکر کرنا عبادت ہے، تو ذکر سے مراد پاک علی کی سیرت بیان کرنا ہوگا، لیکن میں ہر روز صبح کی نماز کے بعد لااللہ الااللہ کے ذکر کے بعد یا علی مولا علی کا ذکر کرتا ہوں ،کیا اس طرح کا ذکر صحیح ہے؟ دوسرا سوال ساٸیں ہمارےروہڑی شہر میں چند بڑے نامور اولیإ اللہ کے مقبرے ہیں لوگ دور دور کے شہرون سے زیارت کو آتے ہیں،ہم اولیا اللہ کو مانتے بہی ہیں،لیکن پہر بہٕی زیارت کے لیٸے سالوں تک نہیں جاتے ہیں،بس صرف دور سے گزرتے ہوے سلام کرتے ہیں، کیا یے ہم بہت غلط نہیں کرتے ہیں؟ ہم گناہ کے زمےمیں تو نہیں آتے .

جواب زکر لاالہ اللہ یا سبحان اللہ پڑھنا یہ بھی زکر ہے اورلیکن اصل میں زکر خٖدا سے مراد ہر جگہ پر خدا کو یاد رکھنا ہے اور اسی طرح زکر علی ؑ سے مرادعلی ؑ کا نام لینا بھی زکر ہے لیکن اصل میں ہمیشہ یہ یاد رکھنا کہ میں علی ٖؑ کا شیعہ ہوں اور یہ میری کام اور بات جس پر میرے مولا راضی ہے یا نہیں یہ سوجھتے رہے یہ زکر علی ؑ ہے