سوال جو دعاٸیں انسان اپنے لیٸے مانگتے ہیں جیسے ربنا اتنا فدنیا حسنتو فل آخرت وغیرہ , کیا اس قسم کی دعاٸیں اپنے مرحومیں کے ایثال ثواب میں بخشواسکتے ہیں.قران پاک کی کچہہ سورتیں جب ہم مرحومیں کو ایثال ثواب کے لیٸے پڑہتے ہیںٍ کیا اس کا ثواب ہم کو بہی ملتا ہے؟

جواب جو دعا قران میں ربنا یا ربی کے ساتھ آیا ہے یہ سب دعا بھی ہے اور قرانی آیات بھی ہے تو جسیے اپ دوسرے سورتوں کو پڑھ کر مرحومین کو ہدیہ کرکے ہیں اسی طرح یہ بھی ہدیہ کرسکتا ہے اور ساتھ ہی ساتھ اپ کو بھی ثواب ملتاہے ہے اس کو ہدیہ کرنے سے اپ کے ثواب میں کمی بھی نہیں آتاہے