سوال جب نماز جماعت میں امام تکبیر پڑھتے ہیں تو باقی لوگ بھی بلند اوازکےساتھ تکنبیر پڑھتے ہیں تو کیا لوگوں کی تکبیر کی اواز کاامام تک پہنچنا مکروہ ہے اور جو شخص امام کے پیچھے ہوتا ہے اس کی تکبیر کا اواز بھی امام تک پہنچنا مکروہ ہے یا نہیں ہے ؟
جواب نماز جماعت میں مامومین کی اواز کا تکبیر سے لے کر سلام تک کے تمام ازکار میں امام کی اواز سے اونچی ہونا یہ مکروہ ہے