سوا ل میر اسوال یہ ہے کہ میں ایک جم بنا نا چاہتا ہو ں جہاں پر لوگ ورزش کرتے ہیں لیکن اس میں کچھ لو گ ایسےہوتے ہیں جو head phoneلگا کر گانا وغیرہ سنتے ہیں ورزش کے دوراں تو مجھے کیا ایسے لوگوں کوجسم سے نکال دینا چاہئے اور ایسے لوگوں سے پیسہ لے کر ورزش کروانا حرام ہے ہوگا ؟

جواب اگر اپ کا کام جسے کے مقابل میں اپ ان سے پیسہ وصول کرتے ہیں وہ اگر حرام ہے تو اسوقت ان سے پیسہ لینا حرام ہوتا ہے لیکن یہ جو ورزش کا کام حرام کام نہیں ہے وہ شخص خود سے گانا سنے سے اپ کو اس سے پیسہ لینا حراام نہیں ہوتا ہے لیکن اس کوبتانا کہ گانا نہ سنے یہ اچھی بات ہے ۔