سوال اگر کوئی بچہ بالغ ہونے سے پہلے مرجائے تو ا س کی نماز جنازہ اور نماز وحشت کا کیا حکم ہے ؟

جواب اگر بچہ بالغ ہونے سے پہلے مرجائے اور اس کے عمر چھے سال سے زیادہ ہو تو اس کے لیے نماز جنازہ پڑھنا واجب لیکن چھوتھے تکبیر کے بعد اس کی مغفرت کے لیے دعا کرنے کی بجائے ا سکے والدیں کو دعاکرے اور نماز وحشت ایک ہدہ ہے جس کو کسی کے لیے بھی ہدیہ کرسکتا ہےاو ہدیہ بیجھنا اچھی بات ہے اس کے لیے بالغ ہونا کوئی شرط نہیں ہے