سوال میرا خمس کے سلسلے میں ایک سوال ہے کہ میرے پاس کچھ کپڑے اور کچھ کراکری ایسی رکھی ھوئی تھی جو کسی نے تحفتاً مجھے دی تھی ایک سال سے زیادہ ھو گیا اور وہ استعمال نہیں ھو سکی ، اب اگر میں اسے استعمال کرنا چاھوں یا کسی اور کو تحفتاً دینا چاھوں تو کیا پہلے مجھے خمس ادا کرنا ھوگا؟؟
جواب جی بالکل درست فرمایا آپ نے خمس ادا کرنا ہوگا ۔