سوال میرا سوال یہ ہے کی عورتین کتنے بال کٹواسکتی ہے یعنی عورت بال کٹواسکتی ہے یا نہیں ؟

جواب بال عورت کی زینت ہے اور وہ اگر شوہر دار ہے تو اگر شوہر نہ چاہے کہ اس کی بال کٹانے کی وجہ سے ا سکے زینت میں کمی اجائے تو نہیں کاٹ سکتی ہے لیکن ایسا نہ ہو شوہر راضی ہواور وہ اپنی مرضی سے کاٹنا چاہے تو اس میں کوئی اشکال نہیں ہے لیکن ایک مسئلہ یہ ہے کہ اگر مرد کےساتھ تشبہ یعنی مرد جیسا ہونا یا قرار دینا بال کو چھوٹآ چھوٹآ کرکے یہ لازم آجائے تو جائز نہیں ہے