سوال شادی سے پہلے لڑکا لڑکی نامحرم ہیں ناں ؟ اور ان کا آپس میں بات کرنا حرام ۔۔۔اگر لڑکا لڑکی کو پیغام بھیجے کہ آپ میرے لیے ہی دعا کریں مستقبل میں میں ہی آپ کا شوہر ہوں یہ دعا کرنا جائز ہے ؟ سواال 2 ور تعویز و جادو نقصان تو پہنچاتے ہیں ۔۔اگر تعویز کا استعمال کسی کو نقصان پہنچانے کیلیے کیا جائے یا جادو کیا جائے تو یہ حرام ہیں ناں ؟

جواب جی شادی سے پہلے لڑکا لڑکی ایک دوسرے کےلیے نامحرم ہے اور بات کرنا حرام ہے لیکن دعاکرنے اور کروانے میں کوئی اشکا ل نہیں ۔ دوسرے سوال کو جواب جی بلکل کسی کو نقصان دینے کےلیے تعویذ یاجادو کا استعما ل کرنا حرام ہے ۔