سوال ہمارا لا وارث نعشوں سے واسطہ پڑتا ہے قانون کے مطابق نعش کو چیک کرنا پڑتا ہے کہ کوئی زخم کی وجہ سے موت ہوئی یا نشہ کی کمی زیادتی سے ہوئی اس کیلئے نعش کو ھاتھ لگانا پڑتا ہے تو کیا اگر شاپر پہن کر ھاتھ لہمارا لا وارث نعشوں سے واسطہ پڑتا ہے قانون کے مطابق نعش کو چیک کرنا پڑتا ہے کہ کوئ زخم کی وجہ سے موت ہوئ یا نشہ کی کمی زیادتی سے ہوئ اس کیلئے نعش کو ھاتھ لگانا پڑتا ہے تو کیا اگر شاپر پہن کر ھاتھ لگایا جائے یا خالی ہاتھ تو کیا غسل مس میت واجب ہو جاتا ہے کیونکہ بعض دفعہ ڈیوٹی کی نوعیت ایسی ہوتی ہے فوری غسل نہیں کرسکتے؟
جواب اگر اپ کا ہاتھ ڈاریک اس کے جسم کو لگے تو غسل واجب ہوگا لیکن غسل کا فورا کرنا واجب نہیں ہے البتہ نما ز سے پہلے کرنا ہو گا لیکن اگر شاپڑ وغیرہ کی واسطہ سے ہاتھ لگائے اور اپ کا پاتھ نگی اس کے جسم کو نہ لگے تو غسل واجب نہیں ہے ؟