سوال مجھے اکثر نماز کیلئے اہلسنت مساجد جانا پڑتا ہے وہاں قالین پر نماز پڑھنا پڑتی ہے سجدہ گاہ دستیاب نہیں ہوتی تو کیا قالین پر نماز ادا کر سکتے ہیں؟

جواب اگر اہل سنت کے مسجد میں جانا ضروری ہے تو وہاں اگر کوئی کاغذ کا ٹکڑا یا پتہ ملے تو اس پر سجدہ کرلے لیکن اگر کوئی مجبوری نہیں ہے تو وہاں جاکر قالین پر سجدہ نہیں کرسکتا ہے ۔