سوال میرا سوال یہ ہے کہ میر ے پیشاب کی جگہ سے خون نکلا ہے یا خو ن کا نکالا گیا ہے ٹسٹ کے لیے تو اس کو میں نے پاک کیا ہے لیکن کیا غسل بھی واجب ہوگا ؟

جواب خون اگر خواتین کے جو ایام ہے اس میں خواتین کو ایے ان کے احکام ہے اس کے مطابق ان پر تو غسل واجب ہوتی ہے اس کے علا وہ کسی مردوں کے لیے خون کے نکلنے پر غسل واجب نہیں ہوتی ہے بلکہ صرف دھولے تو کافی ہے