سوال متوفی جس کے وارثین میں اولاد نہیں ہے۔زندہ وارثین میں ایک بیوی، ماں، ایک بھائی اور ایک بہن ہے۔ ترکہ یا جائیداد: ایک گھر، اور کچھ زرعی زمین ہےتقسیم کس طرح ہو گی؟

جواب اس صورت میں منقولا ت میں سے 1/4 یعنی چار حصوں میں سے ایک بیوی کو ملے گا اور باقی سارا مال ماں کو ملے گا کیوںکہ ماں ظبقہ اول میں سے ہے اور بہن بھائی طبقہ دوم میں سے ہے تو جب تک طبقہ اول کا ایک فرد موجود ہے دوم کو نہیں ملے گا