سوال میری سوال یہ ہے کہ میں شیعہ ہوں میرے دو تیں چھوٹے بچے ہٰے وہ شام کے قریب سوتا ہے اور میری کوشش ہو تی ہے جب وہ سویا ہوا ہو اس وقت نماز مغربیں کو ادا کرے لیکن اکثر بچے ہمارے اہل تشیع مے ازان کے ساتھ ہی جاگتا ہے مجھے معلوم ہے کہ اگر بچے جاگ جائے تو مجھے نماز پڑھنے نہیں دیں گے تو میری کو شش ہوتی ہے کہ اہل سنت کےایک یا دو ازان کے بعد نماز پڑھ لو کیوں کہ اس کے بعد بچے جاگ جاتا ہے اور وہ مجھے ادھی رات تک نما زپڑھنے نہیں دیتے ہیں تو کیا یہ ٹھیک ہے اور میری نماز صحیح ہے اور میں نماز کو جلدی جلدی پڑھتا ہوں تاکہ بچے اٹھنے سے پہلے میں مغربیں کو مکمل کرلوں ؟

جواب جب تک اپ کو یقین نہ ہوجائے کہ نماز کا وقت ہوگیا ہے اس وقت تک اپ نماز نہیں پڑھ سکتا ہے لیکن اپ کو یہ مجبوری ہے تو اپ کے لیے نماز کا وقت ادھی رات کو ختم نہیں ہوتا ہے بلکہ ازان صبح تک باقی ہوتا ہے تو جب رات کو ادھی رات ہی صحیح بچے سوجائے تو اپ نماز پڑھے اس مجبوری کی وجہ سے اپ ایک مشکوک وقت میں نماز ادا نہ کرے کہ شاید وقت ہوگیا ہو کہ کر