# 2791 سوال حالت جنابت میں عورت اپنے پچے کو دودھ پلا سکتی ہے کوئی حرج تو نہیں ہےیا صحیح نہیں ؟ Question Date: 15/11/2022 جواب کوئی حرج نہیں ہے لیکن بہتر یہ ہے کہ باطہارت دودھ پلائیں۔