سوال میرا ایک سوا ل ہے کہ میرا بھی رشتہ ہوا ہے تو لڑکی کی رشتہ دار میرے لیے تحفے لاتا ہے مثلا سونے کی انگوٹھی یا چین وغیرہ تو کیا ان کا لینا جائز ہے اور ا س کو کسی اور کام کے لیے استعمال کرسکتا ہےیا بیچ سکتاہے یا نہیں ؟

جواب ان سے لینے اور اس کوبیچنے مین کوئی اشکال نہیں ہے لیکن اگر سونے کی ہے تو وہ مرد کے لے استعمال کرنا جائز نہیں ہے لیکن خواتین کے لیے کوئی اشکا ل نہیں ہے اس کو زورات بنانے میں ۔