سوال اگر کسی نابالغ لڑکی کی نکاح کرے لیکن جب وہ جوان ہوجائے تو وہ اس نکاح پر راضی نہ ہو اور وہ یہ کہئے کہ میں اس لڑکے کاساتھ نہیں جاوں گا تو کیا اس نکاح کو ختم کرنےکے لیے طلاق دینا ہوگا یا اس لڑکی کی راضی نہ ہونے سے خود جدا ہوجائے گا ؟

جواب اگر نکاح کرنے والا باپ یا دادا ہے اور وہ لڑکا جس کے ساتھ نکاح ہوئی ہے وہ ا سکا کفو اور برابر ہو تو اس صورت میں نکاح تو ختم لیکن احتیاط طلاق کا صیغہ بھی جاری کرے کہتے ۃیں لیکن اگر نکاح کرنے والا باپ یا دادا نہ ہو کسی اور نے اس لڑکی کی نکاح اس لڑکے کےساتھ کیا ہے تو نکاح باطل ہے اور طلاق کے ضرورت نہیں ہے