سوال اگر بچہ پیدا ہونے کے بعد سے چالس دن تک اس کو کود میں اٹھا نے کے بعد کیا اسی کپڑے میں نما ز پڑھ سکتاہے یا اس کو تبدیل کرنا چاہے ؟

جواب بچے کو دو سال تک ماں کود میں اٹھاتی ہے اس لیکن بچہ کی پیدا ئش سے ایام عدت مکمل ہونے تک نفاس اتی ہے ماں کو لیکن نہ ایے تو ضروری بھی نہیں ہے اس میں اگر کپڑے کو ٖخون لگ کر نجس ہوگیا تو اس کو تبدیل کرے اور اگر نجس نہ ہوا ہے تو اس کو تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں ہے بچہ کود میں اٹھانے سے کپڑے تو تبدیل کرنا نہیں پڑھتا ہے جب تک نجس نہ ہو