سوال میرا سوال یہ ہے کہ اگر میاں بیوی دونوں سنی ہو اور شوہر بیوی کو ایک ہی مرتبہ میں تیں طلاق دے یعنی تیں دفعہ طلاق طلاق کہے جو کہ اہل سنت کے ہاں تین طلاق شمار ہوتی ہے اور اہل تشیع کے ہاں ایک شمار ہوتی ہے ا سکے بعد وہ پشتائے اور اس کے طلاق کے بعد میاں بیوی دونوں شیعہ ہوجائے تو کیا وہ دونوں دوبارہ سے نکاح کرسکتا ہے یا نہیں کرسکتا ہے ؟

جواب اگر دونون شیعہ قبول کرے تو نہ صر ف نکاح کرسکنے کی بات ہے بلکہ طلاق بلکل صحیح نہیں ہے ایک بھی طلاق واقع نہیں ہوئی ہے ان کے زوجیت باقی ہے کیونکہ طلا ق صحیح ہونے کے لے دو عادل گواہ کے موجودگی میں طلاق کاصیغہ جاری کرنا چاہے