سوال لفظ گالی کسے کہتے ہیں؟ بعض اوقات انسان کے کچھ اعضا کو گالی تصور کئے جاتے ہیں۔ اور کبھی کچھ جانوروں کو بھی بطور گالی استعمال کرتے ہیں۔جیسے سور کتا وغیرہشریعت میں گالی کا کیا تصور ہےکیا مذکورہ اشیاء جو عرف میں گالی سمجھی جاتی ہے کیا یہ گالی ہے؟

جواب گالی کا معنا یہ ہے کہ جس معنا یا لفظ کے استعمال کرنے سے مخاطب یا سامع جس کو پم بتا رہے ہے ا س کو شرمندگی ہو اور بعض الفاظ ایسے ہیں جس سے سارے سنے والوں کو شرمندگی ہوتی ہے اور بعض الفاظ ایسے ہیں جس سے صرف جس کو کہا ہے ا س کو شرمندگی ہوتی ہے تو یہ کام نہیں ہونی چاہئے کیونکہ کہتے ہیں کہ مومن کی عزت خانہ کعبہ کاعزت سے زیادہ ہے اس وجہ سے ا س طرح کے الفاظ جو اس کے لیے باعث شرمندگی ہو نہیں کہنا چاہے ،