سوال میری شادی کو ایک سال ہو گیا ہے۔ لیکن کچھ معاملات حل نہیں ہو رہے ہیں۔ میں نے یو کے(برطانیہ) کے لئے بھی اپلائی کیا ہوا ہے۔ اب مجھے سمجھ نہیں آرہا کیا کروں۔ کیونکہ اگر وہ ٹھیک ہو بھی گئے تو انہوں نے باہر نہیں جانے دینا۔ میں کیا کروں؟
جواب پ کا شوہر کی اجازت کے بغیر کہیں بھی نہیں جاسکتے ہیں