سوال مور کو گھر میں رکھنا کیسا ہے اور اس کے بارے میں اغا سیستا نی کا کوئی فتوی ہے ؟
جواب عام طور پر کسی جانور کو گھر میں رکھنے میں کوئی پابندی نہیں ہے اس عنوان سے مور کو بھی رکھ سکتا ہے لیکن اس کے بارے میں خاص کوئی فتوی موجود نہیں ہے ۔