سوال اگر کوئی شخص گھر بنا نے کے لیے بینک سے قرض لیتا ہے اور بینک پرائیوٹ ہو تو ا س کا کیا حکم ہے ؟ سوال 2 اور ساری بینک لتے وقت زیادہ لتیے ہیں تو اس کا کیا حکم ہے ؟

جواب 1 اگر بینک والے قرضے سے زیادہ نہیں لیتا ہے تو پھر اس میں کوئی حرج نہیں ہے لیکن اگر زیادہ لیتے ہیں تو سود کے زمرے میں آتا ہے۔ جواب 2اگر لینے والے کی ضرورت اس حد تک ہے کہ اس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے تو اس صورت میں اگر زیادہ بھی لیتا ہے تو بھی جائز ہے اور اگر ضرورت کی حد اس حد تک نہیں تو پھر جائز نہیں ہے