سوال حالت حیض میں عورت قرآن پڑھ سکتی ہے؟

جواب حالت حیض میں قرا ن سات آیت تک پڑھنے میں کوئی حرج نہیں ہے لیکن سات سے زیادہ پڑھنا مکروہ ہے یعنی ثواب میں کمی اتا ہے اور وہ سورے جن میں واجب سجدے ہیں ان کو پڑھنا حرام ہے