# 2770 سوال اگر کسی برتن کو چوہا نجس کردے تو وہ برتن تین بار دھونے سے پاک ہوگا یا نہیں ؟ رہبر معظم سید علی خامنہ ای کے فتوی کے مطابق Question Date: 11/11/2022 جواب جی بالکل تین دفعہ دھونا بہتر ہے