سوال میر امکاں جس کی قیمت ابھی 22000000ہے جو کہ میں نے چار سال پہلے بنایا تھا جس پر ایک کڑور پچاس لاکھ کی مالیت گئی تھی اور اس کی پلاٹ خریدنے کےلیے 12لاکھ کے پیسہ وہ تھی جس پر خمس دیا ہوا تھا اور ابھی اس کے علاوہ مندرجہ ذیل چیزیں میرے پا س ہے ۔1 ۔ گاڑی جس کی قیمت سولہ لاکھ ہے اور ایک موٹر سائیل جس کی قیمت ستر ہزار ہے اور بچوں کی سائیکلیں دس پزار کی ہے اور چار لاکھ کی جیولری ہے جو کی گفٹ شدہ ہے جس میں سے دو لاکھ کی جیولری پر خمس اداکیا ہو اہے اور ابھی چھے لاکھ کی چیزیں میرے زیر استعمال ہے اور اور بیس ہزار کی غیر استعمال شدہ چیزیں ہے اور بارہ لاکھ قرض واجب الادا ہے ان سب کی خمس کی وضاحت کرے ؟

جواب ان چیزیں پر خمس نکالنے کے لیے تیں کام ہے ایک خاتین کی زورات کو الک کرے کیوں کہ ان پر خمس واجب نہیں ہے لیکن یہ زورات کسی ایسے پیسہ سے خریدا ہو جس پر خمس واجب ہوا ہو اور ادا نہ کیا ہو تو ا س پ ربھی خمس واجب ہے اور دوسرا کام وہ چیزیں جس پر پہلے خمس ادا کیا ہے ان کو بھی الک کرے اور پھر تیسرے مرحلے میں اگر اپ کے امدنی اپ کے سال کے اخراجات پوری ہوکے سا ل گزر کے جس بچ گیا ہے اس پر خمس دے بغیر اس مال سے اپ نے ان چیزوں کو خرید اہے تو ان پر خمس نکالے مثلا اپ کے پا س ایک گاڑی ہے جس کو اپ نے اپنی امدنی اس امدنی سے خریدا ہے جو اپ کے سال کے اخراجات س ے بچ گیا ہو اور ا س پر خمس ادا نہ کیا ہو تو گاڑی پر خمس واجب ہے گاڑی کی قیمت لگا کراس سے خمس نکالے لیکن اگر اپ نے گاڑی کو اس پیسہ سے خریدا ہو جس پر خمس ادا کیا ہو یا اس مال سے خریدا ہو جس پر ابھی خمس واجب ہی نہ ہو ا ہو تو چونکہ گاڑی اپ کے ضرورت کے چیز ہے اس پر خمس واجب نہیں ہے اور اسی طرح گھر بھی ااگر ا س پیسہ سے بنا یا ہو جس پر خمس ادا کیا ہو یا ا س پر ابھی خمس واجب ہی نہ ہوا ہو جیسے د س ہزار ایا اس کو گھر پر خرچہ کیا پھر کچھ ایا ا سکو بھی خرچ کیا تو ا س پر بھی خمس واجب نہیں ہے لیکن اگر اپ نے جو پیسہ اپ کے پا س بچا ہوا تھا سال کی اخراجات سے اس سے اگر گھر بنایا ہو تو ا س سے گھر کی پلاٹ خریدا ہویا کوئی اور چیز خریدا ہو تو ا س پر خمس وا جب ہے یا اپ کے پا س وہ سارے حسا ب کیلر ہے تو جو اخر میں غیر استعمال شدہ چیزین ہے ان پر خمس نکالے لیکن یہ اپ کوپتہ نہیں کہ کسی پر خمس نکالا ہے اور کسی پر نہیں تو اپ جو اپ کو یاد ہے اور جس پر خمس نکالا ہے اور زورات کو نکالے اور باقی اپ کو پتہ نہ ہو کہ کیا کیا ہے اور کیا نہیں تو اپ کل مال کو دو حصوں میں تقسیم کرے اور اس میں سے ادے پر خمس نکالے اور دوسرے پر نہیں بالفاظ دیگر اپ 20 فیصد نہ نکالے 10 فیصد نکالے