سوال ہے کہ حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم حضرت ابراہیم علیہ السلام کی نسل میں سے ہیں اس پر کوئی قرآنی آیت یا کوئی ایسی حدیث یا کوئی روایت وغیرہ بیان کردیں ؟

جواب جی بلکل جناب حضر ت محمد ؐ کا حضرت ابراھم کی اولاد میں سے ہے اس پر روایات بھی ہے اور تاریخی واقعات بھی ہے ارو زیارات میں بھی اس کی طرف اشارہ ہے اور خود رسولؐ کی روایت ہے کہ میں دو ذبیح کا بیٹا ہو یعنی ایک حضرت ابراہم ذبیح اور ایک حضرت عبداللہ ۔