سوال1: کیا عورت بالوں کو گول بنا کر رکھ سکتی ہے؟ سوال 2: ایک شیعہ بندہ کسی سنی کے ساتھ کام کرتا ہے وہ سنی نماز نہیں پڑھتا تو کیا شیعہ بندہ اس کے ساتھ کام کر سکتا ہے؟

جواب عورت کے بال کو گول بنا کر رکھنے میں کوئی اشکال نہیں ہے لیکن اگر غسل میں تمام اعضا تک پانی کا پہچنا ضروری ہے اگر اس کے لے مانع ہو تو غسل کے وقت کھولنا چاہے اور اگر وہ سنی نماز نہیں پڑھتا ہے تو اس شیعہ پر کوئی اثر نہیں پڑھتا ہے اور اس کے ساتھ کام کرنے میں کوئی اشکال نہیں ہے لیکن بے نمازی مدد کرنے کا عنوان صدق ایے تو نہ کرنا بہتر ہے اگر یہ نہ ہو دونوں مل کر کسی دوسرے کی کام کرتاہو تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے ۔