سوال بکرے کو خصی کرنا کیا ہے ؟

جواب خود خصی کرنے میں کوئی اشکال نہیں لیکن اس کو واجب قربانی میں ذبح نہییں کرسکتا ہے کیوں کہ یہ عیب شمار ہوتی ہے