سوال کچھ لوکوں کا خیال ہےکہ مرحومیں کو ایصال ثواب نہیں کیا جاتا ہے یہ صحیح نہیں ہے کہتے ہیں کہ مرحومیں کے لیے صرف مرنے کے بعد صر ف وہ کام کام اتے ہے جو انہوں نے اپنی زندگی میں کیا ہواور وہ کام اب بھی جاری ہو او ر نیک اولاد صرف یہ دو کام آتے ہیں ا سکے علاوہ باقی کسی بھی نیک کام کا ثواب ان کے لیے نہیں جاتا ہے اس کی وضاغت کرے ؟

جواب نہیں بلکہ پم اپنے طرف سے بھی مرحومیں کےلیے نماز ، روزے اور دیگر اچھے کام کرکے ان کے نام پر ہدیہ کرسکتا ہے جیسے کہ حدیث میں ہے کہ مالکم لاتبرون والدیکم حیین او میتیں تمہیں کیا ہوا یے کہ تم اپنے والدیں کے ساتھ نیکی کیوں نہیں کرتے ہو چاہے وہ زندہ ہو یا مرچکا ہو تو دنیا میں زندہ ہے تو بھی ان کے خدمت کے طریقے ہیں اور وفات ہوئی ہے تو حدیث میں ہیں کہ ان کی طرف سے نماز پڑھے اور روزے رکھے اور ان کے طرف سے حج کرے او رصدقات دے