سوال آغا صاحب میں کچھ 12 یا 13 سال کا تھا۔میری پوپھو کے بیٹے نے میرے ساتھ لواطہ فعل سرانجام دیا۔اس نے یہ فعل میرے ساتھ کئی بار انجام دیا۔لیکن میں نے صرف ایک بار انجام دیا۔آغا صاحب ! جب بھی یہ کام سرانجام دیا۔تو ہمارا عضو تناسل ایک دوسرے کے پاخانہ نکلنے والے سوراخ میں داخل نہیں ہوا بلکہ ایک دوسرے کے ابھری ہوئی جگہ میں چھپ جاتا تھا ۔ اور وہی استمنا یعنی منی خارج ہوجاتی ۔ اب میں کچھ 23 سال کا ہوگیا ہوں۔اس کی بہن کا رشتہ مجھے ملتا ہے۔ تو کیا میں اس کی بہن سے نکاح کرسکتا ہوں؟
جواب مفروضہ سوال کے مطابق آپ اس کی بہن سے شادی کر سکتے ہیں نکاح میں کوئی حرج نہیں ہے