سوال جو شخص تجارت کررہا ہے جیسے پلاٹنگ وغیرہ کی تو وہ ہمہں کہتا ہے کی اگر اپ پانچ لاکھ دے گا تو اپ کو پانچ ہزار ملے گا اور اگر نولاکھ دے تو نو ہزار ملے گا تو جو یہ پیسے لتے وقت امونٹ کا بھی بتادے کیا یہ کام جایز ہے ؟

جواب اگر یوں کہے کی ہم اپ کے پیسے سے کاربار کریں گے اورا س کے فائدے میں سے کچھ ہم رکھیں گے اور کچھ اپ کو دیں گے تو کوئی اشکال نہیں ہے لیکن یہ نہ کہے بلکہ صرف یہ کہئے کہ اپ اتنے پیسہ دے تو ہم اپ کو اتنا فائدہ دے گا ہمیں نقصان ایے یا فایدہ تو یہ سود کے زمرے میں اتا ہے اور یہ صحیح نہیں ہے