سو ال فقہ جعفری سے تعلق رکھنے والا شخص اگر کوٹ میرج کرے ا ور بعد میں ا سکو اطلاق دے تو کیا صیغہ جاری کرنا ہے یا نہیں نکاح تو کوٹ میں مفتی صاحب نے پڑھی ہے ؟

جواب کوٹ میرج میں اور دیگر نکاح میں ایجاب و قبول کے ساتھ صیغہ پڑھنا ضروری ہے صرف راضی ہونا کافی نہیں ہے اور لڑکی کی باپ کا دادا کا بھی اجازت ہونا شرط ہے ان شرائط کے بغیر نکاح درست نہیں ہے اگر نکاح صحیح ہوگیا ہو اور بعد میں طلاق دینا چایے تو صیغہ جاری کرنا ہوگا