سوال کسی ایسے جگہ پر ایک شخص موجود ہے جب کہ اس کے قریب ہی کچھ لوگ ہے یہ اس بارے میں کچھ باتیں کرتا ہے تو خاموشی اور مخفی جگہ سے ان کو باتوں کو سنا کیا ہے اور کیا یہ گناہ کام تو نہیں ہے ؟

جواب یہ تحقیق کرنے کےلے کہ یہ شاید میرے بارے میں کچھ کہ رہا یے اس وجہ سے کسی مخفی جگہ سے سنا یہ تجسس کےزمرے میں اتاہے یہ ٹھیک نہیں ہے لیکن اگر اپ کویقین ہو کہ وہ میرے بارے میں ہی بول رہا ہے تو یہ جاسوسی میں نہیں اتا ہے لیکن یہ حرام ہونے کے زمرے میں نیں اتا ہے لیکن پھر بھی ٹھیک کام نہیں ہے کیونکہ وہ اپ کا غیبت کررہا ہے تو اپ کا گناہ ان کے نام پر ہوگا اور ان کے اچھے کام اپ کے نام پر ہوگا تو اس کو سنے کی کوئی وجہ نہیں ہے