سوال دو ماہ پہلےکوئی تار جس کی مالیت 25 سے 30 ہزار روپے ہوگی۔ ٹرک کے ساتھ لگا ہوا تھا گاڑی سے لگ کر تار کھینچ لے کر جا رہے تھے گاڑی والے کا نہیں تھامیں نے اس کا پیچھا کیا اور اس کو روک کر اس سے تار نکال لیا یہ سوچ کر کہ کسی جاننے والا کا ہوگا۔ اس کو میں نے اپنے فیس بک پر لگا دیا تا حال کوئی اس کا مالک نہیں نکلا ہے۔اب میرا کیا وظیفہ ہے؟ کیا یہ تار میں استعمال کر سکتا ہوں؟ یا اس کو بیچ کر اس کا پیسہ استعمال کر سکتا ہوں؟
جواب تو آپ کو مالک ملنے کی امید نہیں ہے تو اس کی طرف سے صدقہ دے دیں البتہ آپ خود محتاج اور صدقے کا حقدار ہیں تو آپ استعمال کر سکتے ہیں۔