سوال اگر کوئی شخص اپنی بیوی کی طلاق کو لکھ کر دے اور گواہ وغیرہ بھی نہ ہو تو کیا یہ طلاق صحیح ہے ؟

جواب اگر کسی عورت کو اس کا شوہر طلاق دے تو طلاق کا صیغہ جاری کرنا ہوگا لکھ کر دینا کافی نہیں ہے اور ا سکے ساتھ دو عادل گواہ کا بھی ہونا ضروری ہے اور عورت کاحیض کے ایام نہ ہونا شرط ہے ان شرائط کے ساتھ طلاق دے تو صحیح ہے اور اگر یہ شرائط نہ ہو تو صحیح نہیں ہے