سوال یک شخص کو صبح کی نماز ک لیے ہم جگائیں تو وہ نماز ادا کرتا ہو اگر اسے نہ جگائیں تو وہ نماز ادا نہیں کرتا کیا اسے نہ جگانے کا گناہ ہم پہ ہوگا اور نہ جگانے کی وہ شکایت بھی نہیں کرتا ۔۔؟؟اور دوسرا سوال سجدہ سہو واجب ہے یا مستحب ؟

جواب ااگر وہ ننید کے حالت میں ہو اور جگانے کےلیے کہا بھی نہ ہو تو جگانا واجب نہیں ہے کیونکہ وہ ننید کے حالت میں مکلف ہی نہیں ہے ۔ او رسجدہ سہو واجب کے لیے ہو تو واجب ہے اور سجدہ سہو مستحب نامی نہیں ہے