سوال میر ا ایک سوال یہ ہے کہ علما فرماتے ہیں کی نما ز کو اس کے اول وقت پر پڑنے میں ثوا ب ہے تو نما ز ظہر کا وقت ساڑھے بارہ سے شروع ہوتی ہے تو عصر کا وقت تین گھنٹے بعد شروع ہوتی ہے تو کیا نماز کو الک الک کر کے پڑھنا بہتر ہے یا ساتھ پڑھنا بہتر ہے ؟

جواب نما ز میں تین چار ادا ب ہے ایک میں سے ایک یہ ہے کہ نما زکو اہمیت دینا اور تمام کام کو چھوڑ کر نماز کو وقت پرادا کرنا او ر مسجد میں پڑھنا اور باجماعت پڑھنا یہ اہمیت کی دلیل ہے اگر اپ یہ تنیوں اہمت کو اپنے اپنے وقت پر اور وقت فضیلت میں پڑھ سکتا ہے تو الک الک پڑھنا افضل ہے البتہ نماز عصر کا وقت نماز ظہر کے تین گھبٹے بعد شروع نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ نما ز ظہر کی ختم ہوتے ہی وقت مشترک شروع ہوتاہے لیکن وقت فضیلت ڈیتھ گھنٹہ بعد شروع ہوتاہے اوراگر یہ طریقہ اور اہمئت ساتھ ملا کرپڑھنے میں ہے تو ساتھ ملا کر پڑھنا بہتر ہے