سوال نماز تہجد کاوقت کب شروع ہوتا ہے ؟اور کیا جو دورکعت عشا سنت بیٹھ کر پڑھتے ہیں ا س میں بحول للہ کا پڑھنا واجب ہے ؟

جواب ویسے تو تہجد کا وقت نماز عشاکے بعد شروع ہوتا ہے لیکن بہتر وقت رات کے دو تہائی گزرنے کے بعد ہے اور دوسرےسوال کا جواب بحول للہ پڑھنا جونماز ہم کھڑے ہوکے انجام دیتے ہیں اس میں بھی واجب نہیں ہے اور مستحب ہے اگر پڑھے تو ثواب ملے گا اور نہ پڑے کو کوئی اشکا ل نہیں ہے