سوال میری ماں کو اتوں کی تکلیف ہے جس کی وجہ سے ا سکو پچس او ر قے ہوتی ہے ا سکے لیے کیا کوئی عمل یہ دعا ہے ؟
جواب اگر خود کرسکے تو بہتر ہے کہ گریباں کو کھول کراور منہ کواس میں ڈال کر ستر دفعہ سورہ حمد کی تلاوت کرے ا س میں دم کرے تو انشا اللہ ٹھیک ہوگا ۔