سوال میں ایک عمل سن رہا تھا اپنی حاجت کی براوری کے لیے تومیں نے ایک مولانہ سے سنا کہ ا س نے کہا کہ دو رکعت نماز پڑھ کر سیدہ کو ہدیہ کرے او رسجدہ میں سو مرتبہ یا مولاتی یا فاطمہ اغیثی پڑھے توکیا یہ ایسا تو نہیں ہوگا کہ ہم خدا کے بجائے جناب سیدہ کو پکارتے ہیں جب کہ ہم سجدے میں خدا کو پکارتے ہیں تو کیا یہ عمل ٹھیک ہے یا نہیں ؟
جواب یہ عمل ٹھیک ہے ا س میں کو ئی حرج نہیں ہے کیونکہ اپ سیدہ کو سید ہ کہ کرپکارتا ہے اگرنہ کی خدا کہ کر اگر خدا کہ کرپکارے تو یہ ٹھیک نہیں ہے