سوال میرا سوال یہ ہے کی سورج گرہن کی نماز ایات ہے وہ کیا بعض شہروں میں دیھکے تو پاکستاں کے تمام شہروں میں موجود لوگوں پرواجب ہو گا یا صر ف ان لوگوں پر جن کے شہروں میں دیکھا گیا ہو اور میرا دوسرا یہ ہے کہ بعض اوقات لباس ٹیٹ ہونے کی وجہ سے یاکسی اور وجہ سے استبرانہ کرسکے تو یا نہ کرناچاہے تو کیا صر ف پیشاب کی جگہ پر لوٹے سے پانی گرانا کافی ہے یا اس کو دوسرے ہاتھ سے صاف کرے پھر دوبارہ پانی ڈالنا ٖضروری ہے ؟

جواب سورج گرہن کی نماز ایات صرف اسی شہرکے لوگوں پر واجب ہے لیکن اگر شہر ایک دوسرے کی زیادہ قریب ہوتو ایک ہی شہر شمار ہوگا اور دونوں شہروں کے لوگوں پر واجب ہوگا جیسے کہ اسلام آباد اور پنڈی کی طرح ہوتو لیکن اگر اسلام آباد اور لاہور کی طر ح ہوتو دوسرے شہر کے لوگوں پر واجب نہیں ہے اور دوسرے سوال کا جواب استبرا ایک مستحب کام ہے اس کے بغیر اپ پیشاب کی نالی کو پاک کرناچاہے تو اپ لوٹے سے پانی گرائے تو تین دفعہ پانی گرائے تو پاک ہوگا