سوال اگر ولی کی اجازت کے بغیر شادی ہو جائے اور ان میں میاں بیوی والے تعلقات بھی قائم ہو جائے تو ان کے نکاح کا کیا حکم ہے؟
جواب ولی کی اجازت کے بغیر جہاں اجازت کی ضرورت ہوتی ہے تعلقات درست نہیں ہے
جواب ولی کی اجازت کے بغیر جہاں اجازت کی ضرورت ہوتی ہے تعلقات درست نہیں ہے