سوال میر ی حیض کے ایام سات دن تھا لیکن ابھی مجھے سات دن کے بعد بھی خون ارہی ہے جب کہ خوں ڑیٹ بھی ہے اور ابھی نواں دن ہے تو کیا میں میں دس دن کاانتظار کروں یا سات دن کے بعد سے ہی استحاضہ کی حکم پر عمل کروں؟

جواب آپ دس دن تک انتظار کرے او ر دس دن کو رک جائے اور خون اسی ایک حالت میں ہو تو یہ دس دن ٖحیض شمار ہوتی ہے لیکن دس دن سے بھی کراس کرے تو خوں کی حالت یہی ہو اور اس میں کوئی تبدیلی نہ ہو تویہ سات دن حیض شمار ہوگی اور اس کے بعد سے استحاضہ شمار ہوگی اور تین دن کے نماز کاقضا بجالیے لیکن اگر خوں کے رنک وغیرہ میں جو علامات حیض ہے گیاریوں دن ا س میں تبدیلی اجاے تو دس دن تک حیض کے ایام شمار ہوگا ہو باقی دن استحاضہ شمار ہوگا ۔